موقع پرستی

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - موقعے سے فائدہ اٹھانا، مفاد سے مطلب رکھنا۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - موقعے سے فائدہ اٹھانا، مفاد سے مطلب رکھنا۔